فلم سٹار لیلیٰ نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

پیر 18 جون 2018 13:00

فلم سٹار لیلیٰ نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) فلم سٹار لیلیٰ نے عام انتخابات میں تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا عوام ووٹ کا فیصلہ جوش سے نہیں ہوش سے کر یں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران لیلیٰ نے کہا کہ ہم پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو ایک نہیں کئی بارموقعہ دے چکے ہیں اس لیے اب ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان اورتحر یک انصاف کو موقعہ دیا جائے اس لیے میں انکی بھر پور حمایت کر رہی ہوں اور مجھے یقین ہے یہ اقتدار میں آکر ملک اور قوم کی بھر پور خدمت کر یں گے۔

وقت اشاعت : 18/06/2018 - 13:00:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :