رنبیر کپور کی رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش
پیر 18 جون 2018 13:00
(جاری ہے)
وہ رنویر سنگھ کے بہت بڑے مداح ہیں کیونکہ وہ کسی فلم میں جو بھی کردار ادا کرتے ہیں اس میں مکمل طور پر ڈوب جاتے ہیں۔
اس کی ایک مثال پدما وت ہے جس میں لاجواب اداکاری کی ہے۔اسی لیے میں ان کے ساتھ کام کرنے کا شدید خواہش مند ہوں لیکن جہاں تک وہ سمجھتے ہیں کہ فلم پروڈیوسر کیلئے ہم دونوں کو ایک ساتھ فلم میں لینا بہت مشکل ہوگا کیونکہ اداکار کی حیثیت سے دونوں کا ایک ساتھ کسی فلم کی کہانی اور اپنے اپنے کرداروں کو قبول کرنا بڑا مشکل ہوگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cezanne Khan
Ryan Hurst
Chetna Pande
Josh Brolin
Akram Udas
Ajmal Malik
Natalie Dormer
Matthias Schoenaerts
Twinkle Khanna
Khushi Bhutt
Chloë Grace Moretz
Ice Cube
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں