انتخابات 2018ء میں مختلف جماعتوں کی جانب سے فنکار بھی میدان میں ہونگے
قیصر نظامانی ،ایوب کھوسو پیپلز پارٹی ،کنول نعمان (ن) لیگ ،ابرار الحق پی ٹی آئی ، جواد احمد برابری پارٹی کی جانب سے الیکشن لڑیں گے
منگل 19 جون 2018 13:10
(جاری ہے)
جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں میں برابری پارٹی کے سربراہ گلوکار جواد احمد ،تحریک انصاف کے رہنما گلوکار ابرار الحق اور (ن) لیگ کی جانب سے اداکارہ کنول نعمان اور پروڈیوسر عاصمہ بٹ بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکار الیکشن میں حصہ لے چکے ہیں جن میں قوی خان ،طارق عزیز ،کمال احمد ،عنایت حسین بھٹی ،مصطفی قریشی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mamie Gummer
Eliza Dushku
Fawad Afzal Khan
Aishwarya Devan
Ali Azmat
Sajid Hasan
Adnan Malik
Sonia Khan
Taapsee Pannu
Ryan Hurst
Aishwarya Arjun
Emma Roberts
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی