پاکستانیوں کی بڑی تعداد آج بھی فوک میوزک کو پسند کرتی ہے‘گلوکارہ لیلیٰ جٹی

منگل 19 جون 2018 15:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) فوک گلوکارہ لیلیٰ جٹی نے کہا ہے کہ فوک موسیقی دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے‘پاکستانیوں کی بڑی تعداد آج بھی فوک میوزک کو پسند کرتی ہے‘عالم لوہار نے فوک کو ایک نئی پہچان دی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کے دوران لیلیٰ جٹی نے کہا کہ ہمیں اپنی اصل روایات اور پسے پردہ نہیں ڈالنا چاہیے ہمارا کلچر اور تہذیب بھی ہماری اصل پہچان ہے اس کے بغیر ہم نا مکمل ہیں میں ان دنوں میں اپنے نئے گانے کی تیاریوں میں مصروف ہوں جو آئندہ ماہ ریلیز کرنے کی پلائننگ کررہی ہوں۔

وقت اشاعت : 19/06/2018 - 15:52:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :