سنجے سر نے مجھے ہمیشہ اپنا چھوٹا بھائی سمجھا، رنبیر کپور
والد نے مجھے ایک بار سنجے دت سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا
بدھ 20 جون 2018 11:48
(جاری ہے)
رنبیر کپور نے اپنے انکشاف میں مزید بتایا کہ سنجے سر نے میری سالگرہ کے موقع پر ہارلے دیویڈ سن موٹرسائیکل گفٹ کی تھی جوکہ میرے لئے بہت بڑا سرپرائز تھا اور چمچماتی بائیک دیکھ کر انتہائی خوش بھی تھا کیوں کہ میرے والدین نے کبھی مجھے اس طرح کا گفٹ نہیں دیا تھا لیکن جب والد کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے فوراً سنجے سر کو کال کی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کو بگاڑنہ بند کردو اور اس کو اپنے جیسا مت بناؤ لیکن اب والد صاحب سمجھ چکے ہیں کہ یہ بائیک میرے لئے کتنی اہمیت کی حامل ہے۔
رنبیر کا فلم کے ردعمل کے حوالے سے کہنا ہے کہ فلم ’سنجو‘ کا ردعمل میرے لئے توقعات سے بھی بڑھ کر ہے اس سے قبل ایسا ردعمل مجھے میری کسی فلم میں دیکھنے میں نہیں آیا کیوں کہ میں جانتا ہوں یہ سب کچھ راجکمار ہیرانی اور سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lauren Cohan
Agha Majid
Neha Sharma
Missy Peregrym
Chris Pratt
Jonah Hill
Oscar Isaac
Tauqeer Nasir
Jeetendra
Naheed Akhtar
Hrithik Roshan
Sana Bucha
Showbiz News In Urdu
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
الحمرا میلوڈیز میں نامور قوال ندیم جمیل کی ساتھیوں کے ہمراہ شاندار پرفارمنس
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق