تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس مس انڈیا 2018منتخب ہو گئیں
جمعرات 21 جون 2018 13:42
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ایف بی بی کلرس فیمینا مس انڈیا کایہ55واں ایڈیشن تھاکے ججز میں کے ایل راہول،عرفان پٹھان،بابی دیول،ملائیکہ اروڑا،کنال کپور تھے، یہ مقابلے بھارت کی 30ریاستوں میں ہو ئے جس کی فاتح تامل ناڈو کی حسینہ انو کریتی واس قرار پائیں۔پہلی رنراپ مناکشی چوہدری اور دوسری رنر اپ آندھرا پردیش کی شریا رائو رہیں ،2017کی مس انڈیا اور مس ورلڈ مانوشی چلر نے نئی مس انڈیا انو کریتی واس کو تاج پہنایا۔مس انڈیا منتخب ہونے کے بعد انو کریتی واس مس ورلڈ 2018کے مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Baber Khan
Aman Trikha
Shabana Azmi
Raj Babbar
Prem Chopra
Dia Mirza
Melissa George
Neil Nitin Mukesh
Emran Hashmi
Emily Osment
Tariq rafu
Scott Eastwood
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی