سنجے دت کی زندگی کی4 متنازعات پہلو جنہیں فلم میں شامل نہیں کیاگیا
سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں سنجے دت کی زندگی کے صرف دوپہلوئوں کو ہی فلمایا گیا ہے سنجے دت کی زندگی منشیات کے استعمال، اسلحہ اسمگلنگ سمیت متعدد تنازعات سے بھری پڑی ہے
جمعہ 22 جون 2018 11:40
(جاری ہے)
اداکار سنجے دت کی زندگی منشیات کے استعمال، اسلحہ اسمگلنگ سمیت متعدد تنازعات سے بھری پڑی ہے جبکہ ان کے بالی ووڈ کی متعدد اداکاراؤں سے بھی تعلقات رہے ہیں لیکن فلم میں سنجے دت کی زندگی کے صرف دو پہلوؤں کو فلمایاگیا ہے جوان کے جیل میں گزارے گئے دن اورمنشیات کیاستعمال سے متعلق ہے۔
تاہم سنجے دت کی زندگی کے بہت سے پہلوؤں کو فلم میں شامل ہی نہیں کیاگیا۔ فلم کے ہدایت کارراجکمار ہیرانی کاایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ اسلیے کیا ہے کیونکہ وہ ان کی زندگی کے غلط تاثر کوسدھار سکیں اس کے علاوہ 50 برسوں کو دو ڈھائی گھنٹوں میں نہیں دکھایاجاسکتا، یہی وجہ ہے کہ ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو فلم میں شامل نہیں کیاگیا۔سنجے دت کی زندگی کی4 متنازعات پہلو جنہیں فلم میں شامل نہیں کیاگیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rashid Ali Warbartan
Sonu Nigam
Farooq Qaiser
Gigi Hadid
Resham
Mehreen Jabbar
Gurdas Maan
Kajol
Michelle Williams
Mads Mikkelsen
Syed Jibran
Sajid Hasan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی