فلم ’’ریس 3‘‘ کا 6روز میں دنیا بھر میں 237.51 کروڑ کا بزنس
جمعہ 22 جون 2018 13:09
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع بلاغ کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم’’ریس 3‘‘ بھارت سمیت دنیا بھر میں 15جون کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیزکے 6روز میں بھارت میں 177.51 کروڑ روپے، عالمی مارکیٹ میں 60 کروڑ اور مجموعی طور پر 237.51 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار سلمان خان، انیل کپور، بوبی دیول، جیکولین فرنینڈس، ڈیزی شا اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sarmad Sultan Khoosat
Joe Jonas
Ksenia Solo
Christopher Nolan
Uday Chopra
Mary Steenburgen
Harshaali Malhotra
Tammin Sursok
Dakota Fanning
Cobie Smulders
Humaira Channa
Humayun Saeed
Showbiz News In Urdu
-
صاحبہ کی زندگی میں پہلی باراپنے والد سے ملاقات، ویڈیو وائرل
-
نکاح سے پہلے شوہر کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی: ماہرہ خان
-
زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے گھر ننھی پری کی آمد
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی