کنگنا رناوت اور راج کمار رائو فلم ’’مینٹل ہے کیا ‘‘ کی لندن میں عکسبندی میں مصروف
جمعہ 22 جون 2018 13:09
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت اور راج کمار رائو ہدایتکار پراکاش کولا مودی(Prakash Kovelamudi) کی نفسیاتی تھرلر فلم ’’مینٹل ہے کیا ‘‘ کی لندن میں عکسبندی میں مصروف ہیں، دونوں اداکاروں کی ہدایتکار پراکاش کولا مودی اور پروڈیوسر ایکتا کپور اور دیگر ٹیم کے ہمراہ فلم کے سیٹ پر عالمی سیلفی کے دن کے موقع پر بنائی گئی مختلف سیلفیز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جن میں تینوں نے چہروں پر مزاحیہ انداز اپنائے ہوئے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
kartik aaryan
Paulina Gaitan
Shakira
Sadia Khan
Anupam Kher
Kanwar Arsalan
Trevor Noah
Kim Kardashian
Shabbir Jan
Fareed Ayaz
Stark Sands
Jahanzeb Khan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا