خاموش رہنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں‘فلم سٹار سنہری خان

جمعہ 22 جون 2018 14:49

خاموش رہنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں‘فلم سٹار سنہری خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) فلم سٹار سنہری خان نے کہا کہ خاموش رہنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں،انسان کا لباس اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو میں سنہری خان نے کہا کہ کردار نگاری کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی کے لئے نہایت ضروری ہوتی ہے اور مجھے ذاتی طور پر سنجیدہ کردار بہت پسند ہیں، کیرئیر میں ہر طرح کے کردارکر چکی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ دور حاضر میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ذاتی طور پر میڈیا کی آزادی کے حق میں ہوں۔

وقت اشاعت : 22/06/2018 - 14:49:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :