کاجول ہالی وڈ فلم انکریڈیبلز 2 کے ہندی ورژن کی تشہیر کے دوران مال میں پھسل گئیں
جمعہ 22 جون 2018 18:58
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول ان دنوں ہالی وڈ فلمانکریڈیبلز 2 کے ہندی ورژن کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں انہوں نے ہیلن پر یعنی ایلاسٹی گرل کے کردار کے لئے وائس اوور کیا ہے، کاجول حال ہی میں ممبئی مال میں ایک تقریب میں فلم کی تشہیر کے لئے جا رہی تھیں کہ مال میں پھسل گئیں لیکن اس دوران انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی اور ان کے ساتھ موجود باڈی گارڈز نے ان کی مدد کی۔ کاجول فلم ایلا میں دکھائی دیں گی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sara Khan
Saheefa Jabbar Khattak
Nadia Ali
Meera
Noor Ul Hassan
Kurt Russell
Arshi Khan
Crystal Bernard
Sandeepa Dhar
Vera Farmiga
Kajol
Channing Tatum
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں