کنگنا رناوت اور راج کمار رائو فلم مینٹل ہے کیا کی لندن میں عکسبندی میں مصروف
جمعہ 22 جون 2018 19:07
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت اور راج کمار رائو ہدایتکار پراکاش کولا مودی((Prakash Kovelamudi) کی نفسیاتی تھرلر فلم مینٹل ہے کیا کی لندن میں عکسبندی میں مصروف ہیں، دونوں اداکاروں کی ہدایتکار پراکاش کولا مودی اور پروڈیوسر ایکتا کپور اور دیگر ٹیم کے ہمراہ فلم کے سیٹ پر عالمی سیلفی کے دن کے موقع پر بنائی گئی مختلف سیلفیز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جن میں تینوں نے چہروں پر مزاحیہ انداز اپنائے ہوئے ہیں۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saira arshad
Huma Nawab
Daisy Shah
Andrew Garfield
Hina Altaf
Wajid Khan
abhijeet bhattacharya
Shia LaBeouf
Rechal Khan
Rebecca Hall
Iman Ali
Rick Springfield
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی