فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے ایک کامیاب سین کو دوبارہ ریلیز کر دیا گیا
فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کپور منا بھائی کے کامیاب سین میں سنجے دت کی جگہ نظر آئیں گے
ہفتہ 23 جون 2018 12:02
(جاری ہے)
خیال رہے کہ اداکار رنبیر کپور اپنے ایک انٹرویو میں بھی بتا چکے ہیں کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی سنجے دت کو بیحد پسند کیا جبکہ ان کے کمرے میں سنجے دت کا ایک پوسٹر بھی موجود رہا۔
سنجو میں سنجے دت کا کردار ادا کرنے کے لیے عامر خان اور رنویر سنگھ کا نام بھی سامنے آیا تاہم آخر میں انتخاب رنبیر کپور کا کیا گیا۔اس حوالے سے بھی رنبیر کپور نے کہا کہ وہ بیحد خوش ہیں کہ انہیں سنجے دت بننے کی آفر موصول ہوئی۔فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کپور کے علاوہ منیشا کوئرالا، دیا مرزا، انوشکا شرما، بومن ایرانی، سونم کپور، پریش راول اور وکی کوشل کام کرتے نظر آئیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Annie Khalid
Faizan Khawaja
Aishwarya Rai Bachchan
Reese Witherspoon
Rose McIver
Kumail Nanjiani
Cam Gigandet
Maira Khan
Candace Cameron-Bure
Nayyara Noor
Faisal Rehman
Iqbal Bano
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا