فلم ’شور شرابا‘ 29جون کو ملک بھر میں ریلیز کی جائیگی
فلم کو ڈیجیٹل سینما گھروں کے ساتھ ساتھ ای پرنٹ سینما گھروں میں بھی ریلیز کیا جائیگا
ہفتہ 23 جون 2018 12:02
(جاری ہے)
اس بارے میں پروڈیوسر سہیل خان نے کہا کہ شور شراباعوام کی فلم ہے جس میں ہر طرح کا کمرشل مصالحہ شامل کیا گیا ہے کیو نکہ فلم کا بنیادی مقصد ہی تفریح فراہم کرنا ہوتا ہے اور میں نے اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے فلم بنائی ہے ۔ سہیل خان نے کہا کہ فلم ملک کے تمام ڈیجیٹل سینما گھرو ں میں بھی ریلیز کی جائیگی ۔انہوں نے کہا کہ فلم کو ڈیجیٹل سینما گھروں کے ساتھ ساتھ ای پرنٹ سینما گھروں میں بھی ریلیز کیا جائیگا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ragini
Shakira
Saima Noor
Drew Barrymore
Kriti Sanon
Umer Shareef
adele
Fiza Ali
Scott Cooper
Sarah Paulson
Sonal Chauhan
Anthony Michael Hall
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا