نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے میوزیکل اکیڈمیوں کا قیام ناگزیر ہے ‘ سارہ ارشد
پسماندہ علاقوں میں موجود ٹیلنٹ پلیٹ فارم میسر نہ آنیکی وجہ سے آگے نہیں آ سکتا‘ گفتگو
ہفتہ 23 جون 2018 13:40
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سارہ ارشد نے کہا کہ پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن پلیٹ فارم میسر نہ آنے کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ آگے نہیں آ سکتا۔
حکومت کو چاہیے کہ اپنی سر پرستی میں ملک کے مختلف حصوں میں اکیڈمیاں قائم کرے جہاں پر اس ٹیلنٹ کو تربیت دی جا سکے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سینئر گلوکاروں کو بھی اپنے طور پر اس کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور نئے ٹیلنٹ کو آگے لانے میں ان کی مدد کرنی چہایے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elizabeth Berkley
Agha Talish
Abigail Breslin
mashal khan
Bobby Deol
Naomi Grossman
Adrianne Palicki
Sara Khan
Jacob Lofland
Ali Raza
Mahnoor Baloch
Alamzeb Mujahid
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی