پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا
اتوار 24 جون 2018 12:10
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ثقافتی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے تو وہ ہمیشہ معیاری ہوتا ہے، یہاں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے جس پر مجھے حیرانگی ہے، کاسٹ، مذہب اور عقائد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہمارا مقصد لوگوں کو تفریح اور خوشیاں فراہم کرنا ہے چاہے ہمارا تعلق سٹیج، فلم، یا انٹرٹینمنٹ کی کسی دوسری قسم سے ہی کیوں نہ ہو، زیادہ سے زیادہ محبت دو اور زیادہ سے زیادہ محبت حاصل کرو۔
واضح رہے کہ پریم چوپڑا کا کیریئر 6دہائیوں کے طویل عرصے پر محیط ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Emmy Rossum
kareena jan
Arjun Kapoor
Sohai Ali Abro
Lydia Hearst
Anthony Russo
Afzal mahi
Sophie Turner
Alexander Skarsgård
Constance Marie
Anil Kapoor
Aidan Gillen
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا