ہمیشہ سے ایڈونچر کھیل پسند ہیں، سنیل شیٹھی

اتوار 24 جون 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے ایڈونچر کھیل پسند ہیں۔ کار ریسنگ شو ’’مڈ سکل آف روڈنگ ایونٹ‘‘ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی نے کار ریسنگ شو ’’مڈ سکل آف روڈنگ ایونٹ‘‘ کا برانڈ ایمیبیسیڈر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہمیشہ سے ایڈونچر کھیل پسند ہیں اور اس کے ساتھ منسلک ہونے پر انہیں بے حد خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلی ریسنگ اب تک کا سب سے مشکل کھیل ہے جو جوش و خروش سے بھرپور ہوتا ہے اور موسمی صورتحال سے ماورا ہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 24/06/2018 - 13:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :