ْشردھا کپور بھارتی سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی آئندہ 2ماہ میں شروع کریں گی

اتوار 24 جون 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سینا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی آئندہ 2ماہ میں شروع کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی ساینا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی آئندہ 2ماہ میں شروع کریں گی اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے کردار کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور وہ بیڈ منٹن سیکھنے کے لئے روزانہ صبح 5بجے اٹھتی ہیں اور یہاں تک کہ وہ کلاسز بھی لے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 24/06/2018 - 13:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :