معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب
شفقت علی خان نے اپنی گائیکی کے ذریعے امن کا پیغام دیا اور دنیا میں پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کیا ہے
پیر 25 جون 2018 11:42
(جاری ہے)
استاد شفقت نے پاکستانی قوم اور خصوصا اپنے پرستاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ انھوں نے اپنی گائیکی کے ذریعے امن کا پیغام دیا اور دنیا میں پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کیا ہے۔
اللہ پاک کا شکر ہے کہ امن کے لیے میری کوششوں کو اب بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جارہا ہے۔اپنے خط میں یونیورسل پیس فیڈریشن نے لکھا ہے کہ فیڈریشن کو فخرہے کہ پاکستان کے استاد شفقت علی خان کو سفیر بنانے کی تقریب ہو رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nushrat Bharucha
Saima Khan
Brie Larson
Salman Shahid
Fazila Qazi
Kangana Ranaut
saad qureshi
Ray Park
Dove Cameron
Malin Akerman
Ashir Azeem
Nimra Bucha
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا