اداکارہ اقرا عزیزکی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
گزشتہ ماہ پاکستانی نجی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے’’سنوچندا‘‘نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑدئیے ڈرامہ سیریل’’سنو چندا‘‘ کے ذریعے اقراعزیز کا شمار راتوں رات پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہونے لگا
پیر 25 جون 2018 11:42
(جاری ہے)
اقراعزیز نے اپنے فنی کیریئر کاآغاز 2014 میں ڈرامہ سیریل ’’کسے اپنا کہیں‘‘سے کیاتھا اس کے بعد وہ ’’دیوانہ‘‘،’’لاج‘‘اور’’گستاخ عشق‘‘میں بھی نظر آئیں، تاہم جو شہرت انہیں ڈرامہ سیریل’’سنو چندا‘‘نے دی وہ کسی اورڈرامے میں کام کرکے حاصل نہ ہوسکی۔
اقرا عزیز نے وقت کے ساتھ خود کو بہت زیادہ تبدیل کیا ہے جس کے بعد وہ مزید خوبصورت ہوگئی ہیں۔ڈرامہ سیریل’’سنو چندا‘‘ کے ذریعے اقراعزیز کا شمار راتوں رات پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہونے لگا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emily Deschanel
Arif Lohar
Azan sami khan
Diane Farr
Nandita Das
Tim Burton
Mehnaz Begum
Shakira
Rakhi sawant
Yasir Nawaz Baloch
Emma Thompson
Linda Hamilton
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا