سری دیوی اور عرفان خان کو آئیفا ایوارڈز میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا
پیر 25 جون 2018 12:17
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئیفا ایوارڈز کی مرکزی تقریب بنکاک کے سیام نرامت تھیٹر میں اتوار کو منعقد کی گئی جس میں بالی وڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو فلم ’’موم ‘‘ میں بہترین اداکاری پر بہترین اداکارہ اور اداکار عرفان خان کو فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔
اس موقع پر سری دیوی کے شوہر و فلمساز بونی کپور نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ ایوارڈ فلم ’’موم ‘‘ کی پوری ٹیم سے منسوب کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی بھی ایسا لگتا ہے کہ سری دیوی ہمارے درمیان ہیں، میں چاہتا ہوں کہ آپ جھانوی کپور کی بھی اتنی ہی حوصلہ افزائی اور حمایت کریں جس طرح اس کی ماں کی تھی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kabir Khan
Sadia Khan
Maria Bello
Chris Hemsworth
shahwar ali
Rahat Fateh Ali Khan
Morgan Freeman
Bilal Lashari
Chris Pine
Hamza Ali Abbasi
Hasan Jahangir
Agha Majid
Showbiz News In Urdu
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی