اداکارہ ماہ نور نے ملتان میں اسٹیج ڈرامے کیلئے 5لاکھ روپے کا معاوضہ وصول کر لیا

جمعہ 29 جون 2018 13:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2018ء) اداکارہ ماہ نور نے ملتان میں اسٹیج ڈرامے کیلئے 5لاکھ روپے کا معاوضہ وصول کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے ملتان کے سٹار لائٹ تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ حسینہ جادو گر ‘‘ کے سپیل میں پرفارم کرنے کے لئے پانچ لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے جو یہ کسی بھی اداکارہ کا ملتان میں ایک سپیل میں کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ ہے ۔

وقت اشاعت : 29/06/2018 - 13:15:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :