معاوضے سے زیادہ اہم میرے لیے میرا کام ہے‘عالیہ بھٹ
جمعہ 6 جولائی 2018 14:34
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ ’جس وقت آپ کو اس بات پر یقین ہوجائے کہ کوئی چیز آپ کو ملنی چاہیے، تو مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ اسے کنڑول کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اگر واقعی آپ کسی چیز کیے حقدار ہیں تو وہ آپ کو ضرور ملے گی‘۔
25 سالہ اداکارہ کے مطابق ’میں اپنے معاوضے کی وجہ سے کسی ایسی فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں کروں گی جس کی کہانی مجھے پسند آئی ہو، میں کوئی دوسرا راستہ نکالنے کی کوشش کرتی ہوں، کیوں کہ معاوضے سے زیادہ اہم میرے لیے میرا کام ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Melissa Benoist
Alok nath
Jensen Ackles
Nicole Kidman
Sonakshi Sinha
Paul Dano
Sridevi
Nushrat Bharucha
Shabnam Majeed
Dwayne Johnson
Adrien Brody
Olga Kurylenko
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی