’’گولڈ‘‘ کے بعد اکشے کما ر ’’ہا ئو س فل4‘‘کے لئے تیا ر

اتوار 8 جولائی 2018 14:20

ممبئی۔08 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2018ء) با لی وڈ ادا کا ر اکشے کما ر لندن میں 25 روزہ شیڈول کے مطا بق فلم ’’ہا ئو س فل4‘‘کی عکسبندی کر ایئں گے۔بھارتی میڈیا کے مطا بق اکشے کما رجوکہ ان دنوں فلم’’گو لڈ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جلد ہی فلم ’’ہا ئو س فل4‘‘میں دکھا ئی دیں گے۔

(جاری ہے)

ہ’’ہا ئو س فل4‘‘کی پو ری ٹیم عکسبندی سے دو دن قبل لندن پہنچ جا ئے گی جبکہ اداکا ر اکشے کما ربھی فلم’’گو لڈ‘‘ کی تشہیر کے بعد 25 روزہ شیڈول کے مطا بق ’’ہا ئو س فل4‘‘کی عکسبندی کے لئے لندن پہنچیں گے۔

پہلے شیڈول کے بعد ٹیم ممبئی میں فلم کی عکسبندی کر ے گی۔جس کے لئے ایک بڑا سیٹ بھی بنایا جا ئے گا۔ فلم کی عکسبندی نو مبر تک مکمل کرلی جا ئے گی۔فلم میں اکشے کما ر کے ساتھ سنے دت،بو بی دیول، پو جا ہیجڈ اور چنکی پا نڈے بھی دکھا ئی دیں گے۔فلم دیوالی2019 پر ریلیز کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 08/07/2018 - 14:20:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :