بالی ووڈ‘ فلم سنجو 300کروڑ سے زائد کمائی والی فلم بن گئی

پیر 9 جولائی 2018 13:30

بالی ووڈ‘ فلم سنجو 300کروڑ سے زائد کمائی والی فلم بن گئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جولائی2018ء) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم سنجو کی کامیابی کا سفر جاری‘ فلم 300کروڑ سے زائد کما ئی والی فلم بن گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سنجو کی کامیابی کا سفر جاری ہے دنیا بھرسے شاندار بزنس کرنے والی یہ فلم 300 کروڑ کلب سے بھی آگے نکل گئی ہے۔ فلم سنجو کی کامیابی کا سفر رکتا نظر نہیں آتا۔سنجے دت کی بائیو پک رنبیر کپور کے کیرئیر کی بڑی اور ہٹ فلم بن گئی ہے۔

وقت اشاعت : 09/07/2018 - 13:30:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :