فلم ’’بھائی جی سپر ہٹ ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

منگل 10 جولائی 2018 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کی فلم ’’بھائی جی سپر ہٹ ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارشد وارثی کی فلم ’’بھائی جی سپر ہٹ ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں شریاس تلپاڈے، سنی دیول اور ارشد وارثی فرنٹ پر جبکہ امیشا پٹیل ،پریتی زنٹااور سنجے مشرا بیک گرائوند میں دکھائی دے رہے ہیں۔سنی دیول نے دونوں ہاتھوں میں پستول پکڑے ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 14:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :