سدھارتھ ملہوترا کی نئی فلم میں کائرہ اڈوانی ان کی محبت کا کردار ادا کریں گی

منگل 10 جولائی 2018 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کی نئی فلم میں کائرہ اڈوانی ان کی محبت کا کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی آرمی آفیسر وکرم بترا کی زندگی پر بننے والی فلم کا کائرہ اڈوانی حصہ بن گئیں۔فلم میں کائرہ اڈوانی سدھارتھ ملہوترا کی محبت کے طور پر دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 14:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :