ہالی وڈ اداکار جارج کلونی زخمی ہوگئے

ہالی وڈ اداکار جارج کلونی زخمی ہوگئے

بدھ جولائی 11:20 am
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) ہالی وڈ کے مشہور اداکار جارج کلونی زخمی ہوگئے۔ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق جارج کلونی زخمی ہوگئے،ان کی موٹرسائیکل کار سے ٹکرا گئی تھی۔ کلونی کی ٹانگ میں چوٹیں آئی ہیں۔ڈاکٹروں نے انہیںچند دن آرام کا مشورہ دیاہے۔