سونالی باندرے نے بال کٹوا دیئے

بدھ 11 جولائی 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے بال کٹوا دیئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میں سونالی باندرے کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ان کا ہیئر اسٹائل یکدم مختلف دکھائی دے رہاہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ سونالی سرطان کے مرض میں مبتلا ہیں۔ علاج کی غرض سے انہوں نے اپنے بال چھوٹے کروادیئے ہیں۔سونالی کو حال ہی میں ہائی گریڈ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :