تاپسی پنواداکاری کے ساتھ ساتھ کوریوگرافر بھی بن گئیں

بدھ 11 جولائی 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈاداکارہ تاپسی پنواداکاری کے ساتھ ساتھ کوریوگرافر بھی بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تاپسی نے اپنی نئی فلم’’ ملک ‘‘ کا ایک گیت خود ہی کوریوگراف کیا ہے۔

(جاری ہے)

’’ٹھینگے سے‘‘کے بولوں پر مبنی یہ گیت تاپسی پر فلمایاگیاہے۔فلم ’’ملک‘‘ میں تاپسی ایک خاتون وکیل کے روپ میں دکھائی دیں گی جو ایک خاندان پر لگنے والے بغاوت کے ا لزام کا مقدمہ لڑتی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :