فلم ’’2.0‘‘ کا پوسٹرجاری، نمائش 29 نومبر کو ہو گی

فلم ’’2.0‘‘ کا پوسٹرجاری، نمائش 29 نومبر کو ہو گی

بدھ جولائی 11:20 am
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور رجنی کانتھ کی فلم ’’2.0‘‘ کا پوسٹرجاری کر دیا ہے جس کے ساتھ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’2.0‘‘ کا پوسٹرجاری کر دیا ہے جس کے ساتھ فلم کی ریلیز کی تاریخ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کا اعلان کر دیا، فلم رواں سال29 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اکشے کمار، ایمی جیکسن اور رجنی کانت شامل ہیں۔ فلم تامل اور ہندی زبان میں پیش کی جائے گی۔