نگرجونا 15سال کے بعد فلم ’’براہمسترا‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

بدھ 11 جولائی 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) ٹولی وڈ اداکار نگرجونا 15سال کے بعد فلم ’’براہمسترا‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نگرجونا آیان مکھرجی کی فلم ’’براہمسترا‘‘کا حصہ بن گئے، نگرجونا نے فلم ی عکس بندی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن ،عالیہ بھٹاور رنبیر پور اہم کردار ادا کریں گے، فلم آئندہ سال 15اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :