فلم ’’ہائوس فل۔4‘‘ کی کاسٹ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر شامل

بدھ 11 جولائی 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ہائوس فل‘‘سلسلے کی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے،تاہم اس بارے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، ساجد نادیا والا نے کہا ہے کہ ہم نے فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کے لئے سنجے دت کو پیش کش نہیں کی اور فلم کے اس کردار کے لئے نانا پاٹیکر جلد کام شروع کریں گے۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:20:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :