فلم ’’ کارواں‘‘ کا نیا گانا ’’چھوٹا سا فسانہ‘‘ ریلیز

بدھ 11 جولائی 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) فلم ’’ کارواں‘‘ کا نیا گانا ’’چھوٹاسافسانہ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اکرش کھرانہ کی فلم کامیڈی فلم کارواں‘‘ کا نیا گانا ’’چھوٹاسافسانہ‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جو اداکار عرفان خان اور دلقیر سلمان پر فلمایا گیا ہے جبکہ یہ گانا گلوکار ارجت سنگھ نے گایا، کمپوز انوراگ سائیکیا اور اسے اکرش کھرانہ نے لکھا ہے، فلم میں اداکارہ میتھیلا پلکر بھی شامل ہیں، فلمرواں سال 3 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 11:30:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :