جاوید شیخ کی دو میگا بجٹ فلمیں فلاپ

بدھ 11 جولائی 2018 14:47

جاوید شیخ کی دو میگا بجٹ فلمیں فلاپ
لاہور۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) نامور اداکار وہدایت کار جاوید شیخ کی لگاتار دو میگا بجٹ فلمیں فلاپ ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ان فلموں میں ایک ان کی ذاتی فلم ’’ وجود‘‘ اوردوسری اردو فلم ’’ جیک پاٹ‘‘ شامل ہیں‘ جاوید شیخ کی ان دونوں فلموں پر تقریبا 5 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی‘ دونوں فلاپ ہونے سے جاوید شیخ کی فنی ساکھ اور شہرت بری طرح متاثر ہوئی ہے‘ عمر کی 70بہاریں دیکھنے والے جاوید شیخ کو اب مزید فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کاسٹ نہیں کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 11/07/2018 - 14:47:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :