الیکشن نزدیک آنے سے فلموں ، ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ متاثر

بدھ 11 جولائی 2018 14:47

لاہور۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) قومی الیکشن کے نزدیک آنے سے فلموں اور نجی سیکٹر میں جاری ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ متاثر ہونا شروع ہو گئیں‘ نئے ڈراموں اور فلموں کیلئے فی الحال کام روک دیا گیا ہے‘ اب 25 جولائی کے بعد نئے شیڈول مرتب کئے جائینگے۔
وقت اشاعت : 11/07/2018 - 14:47:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :