فلم’’کرسٹوفرروبن‘‘کا نیا ٹریلر آگیا

اینی میشن ایڈونچر فلم 3 اگست کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 12 جولائی 2018 12:11

فلم’’کرسٹوفرروبن‘‘کا نیا ٹریلر آگیا
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) کامیڈی اورایڈونچر سے بھرپورفلم’’کرسٹوفرروبن‘‘کا نیا ٹریلر آگیا،،فلم تین اگست کو ریلیز ہوگی۔

(جاری ہے)

ہدایتکار مارک فوسٹر کی اس فلم کی کہانی مشہور برطانوی رائٹر اور "وِنی دی پٴْوہ" کے خالق اے اے ملن کی زندگی سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔فلم میں کرسٹوفر اپنے بچپن کے دوست ونی دی پوہ کے ساتھ مل کر اپنی کہانی میں لاپتہ ہونے والے ننھے بچے کی تلاش شروع کرتا ہے۔اینی میشن ایڈونچر فلم 3 اگست کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 12:11:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :