ہالی وڈ فلم’’اسکائی سکریپر‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ فلم’’اسکائی سکریپر‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات جولائی 12:11 pm
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) فلم اسٹار ڈوائن جانسن کی شرکت، ایکشن سے بھرپور فلم ’’اسکائی سکریپر‘‘کل 13 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

(خبر جاری ہے)

نیویارک میں ہالی وڈ فلم’’’اسکائی سکریپر‘‘ کا رنگا نگ پریمئیر ہوا، فلم اسٹار ڈوائن جانسن نے خصوصی شرکت کی،

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

فلم13 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔۔فلم کی کہانی ایک باپ کے گرد گھومتی ہے جوجنگ کے دوران اپنے بچوں کی خاطر جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔