لبنانی اداکارہ نوال ال زوغبی کی فٹنس اور خوبصورتی کا راز افشا ہوگیا
اداکارہ نے ایک میوزک ویڈیو کا معاہدہ کرلیا‘ اداکارہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے باقاعدگی سے جم جانے لگیں
جمعرات 12 جولائی 2018 12:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ نے گزشتہ دنوں ہی اپنی 46 ویں سالگرہ کا اہتمام کیا تھا جس میں موجود دوست انہیں دبلا پتلا اور سمارٹ دیکھ کر حیران رہ گئے اور ان سے فٹنس کا راز پوچھتے رہے ۔
اداکارہ نے موقع کی مناسبت سے بات ٹال دی مگر ان کے ایک واقف حال نے بتا دیا کہ اداکارہ باقاعدگی کے ساتھ جم جا رہی ہیں ۔جم جانے کا اصل مقصد یہ تھا کہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک میوزک ویڈیو کا معاہدہ کیا ہے جس میں وہ بیس سالہ لڑکی کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں اور اس کیلئے انہیں خود کو سمارٹ اور دبلا پتلا دکھانا تھا اس لئے انہوں نے جم جانے کا فیصلہ کیا تھا۔Famous Showbiz Stars
Christine Taylor
Zabryna Guevara
Jaime King
Manisha Koirala
Javeria Abbasi
Stark Sands
Audrey Hepburn
Chlo Sevigny
Lindy Booth
Lindsay Lohan
paris jackson
ishal fayaz
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا