مصری اداکارہ ریہام سعید ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئیں
حادثے میں ان کے ڈرائیور کو شدید چوٹیں آئیں جبکہ ریہام ، ان کے شوہر اور بیٹا محفوظ رہا
جمعرات 12 جولائی 2018 12:16
(جاری ہے)
ان کے حادثے کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے دوستوں تک پہنچی تو وہ پریشان ہوگئے اور ان کی صحتیابی کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغامات ارسال کرنا شروع کر دیئے۔
حادثے میں ان کے ڈرائیور کو شدید چوٹیں آئیں جبکہ ریہام ، ان کے شوہر اور بیٹا محفوظ رہا۔ریہام کو گزشتہ ماہ اس وقت انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا جانے لگا تھا جب وہ اپنے ایک ٹی وی شو کی ریکارڈنگ کیلئے اس میں شامل بچوں کے ساتھ ایئرپورٹ پر موجود تھیں۔ اس موقع پر انہیں اور ان کے ٹی وی چینل کی ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Zainab Qayyum
Liv Tyler
Payal Chuadhry
Bradley Cooper
George Clooney
Rupert Friend
Nayyar Ejaz
Kaya Scodelario
Jessica Chastain
Ed Skrein
Kapil Sharma
Saloni Aswani
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا