کیلی کلارکسن اینی میٹٹڈڈ مووی ’’اگلی ڈالز ‘‘ میں آواز کا جادوجگائیں گی

کیلی کلارکسن اینی میٹٹڈڈ مووی ’’اگلی ڈالز ‘‘ میں آواز کا جادوجگائیں گی

جمعرات جولائی 12:36 pm
لاس اینجلس ۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) ہالی وڈ کی معروف گلوکارہ کیلی کلارکسن اینی میٹٹڈڈ مووی ’’اگلی ڈالز ‘‘ میں اپنی آواز کی کا جادو دکھائیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے 36مطابق سالہ گلوکارہ اس فلم میں مرکزی کردار موکسی کے لئے اپنی آواز میں ڈبینگ کریں گی۔

(خبر جاری ہے)

کیلی کلارکسن اپنے کریئر

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کے آغاز میں ہی اپنے لا کھوں پرستاروں کے لئے رول ماڈل ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اگلے پراجیکٹ ’’اگلی ڈالز ‘‘ کے لئے بہت خوش ہیں اور انہوں نے اپنے اینی میٹٹڈڈ کردار کے ڈیزائن اور سیٹ پیسزز کا انتخاب کرنا شر و ع کر دیا ہے ۔ تاہم اس فلم کے ہدا یتکار ایڈم فوگلسن ہوںگے ۔