فلم ’’سنجو‘‘ کا 12روز میں 278.58 کروڑ کا بزنس

جمعرات 12 جولائی 2018 13:05

فلم ’’سنجو‘‘ کا 12روز میں 278.58 کروڑ کا بزنس
ممبئی۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’سنجو‘‘ کی ریلیزکے 12روز میں 278.58 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’’سنجو‘‘ 29جون کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیز کے 12روز میں 278.58 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار رنبیر کپور نے سنجے دت کا کردرا ادا کیا ہے جبکہ فلم میں اداکارہ منیشا کوئرالہ، دیا مرزا، انوشکا شرما، سونم کپور، پرریش راول اور دیگر شامل ہیں

وقت اشاعت : 12/07/2018 - 13:05:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :