بھاشا ڈیم کیلئے عملی قدم اٹھانے پر چیف جسٹس کو سلام ،
ہر پاکستانی اپنا حصہ ڈالے ‘فرزانہ تھیم
جمعرات 12 جولائی 2018 13:30
(جاری ہے)
1906ء میں اس کا سنگ بنیاد جنرل مشرف نے رکھا تھا اور اس وقت اس کی لاگت 395ارب تھی اور اب بارہ سال گزرنے کے بعد اس کی لاگت میں 533ارب کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد لاگت 928ارب ہو گئی، یہ سب سیاستدانوں کا قصور ہے ،یہ ڈیم بن جاتا تو ہمارا ملک لوڈ شیڈنگ جیسی لعنت اور سیلاب سے جو نقصان ہوتا ہے اس سے بچ جاتے۔
اس سے زرعی رقبے کو بھی پانی وافر کردار میں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کو سلام پیش کرتی ہوں اور اس ڈیم کے لئے ہر پاکستانی کو اپنا حصہ ڈالنا چاہیے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Naheed Akhtar
Liv Tyler
Aaminah Haq
Mila Kunis
Kiran Rao
Shania Twain
Madeline Zima
Eliza Dushku
Keeley Hazell
Amy Acker
Tammin Sursok
Abigail Spencer
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی