اداکار احسن خان تھائی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے

اداکار احسن خان تھائی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے

جمعرات جولائی 7:21 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) اداکار احسن خان تھائی لینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے کراچی واپس آنے کے بعد ڈرامہ ڈائریکٹر حسیب حسن کی ڈرامہ سیریل ’’الف ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا ۔

(خبر جاری ہے)

گزشتہ روز انہوں نے کراچی میں اداکارہ سجل علی کے ساتھ ڈرامہ سیریل میں اپنے سین کی عکسبندی کروائی ۔