فلم"لوڈویڈنگ"کا دوسرا ٹیزر جاری، شائقین کی بے حد پذیرائی

فلم"لوڈویڈنگ"کا دوسرا ٹیزر جاری، شائقین کی بے حد پذیرائی

جمعرات جولائی 8:49 pm
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی2018ء) نئی آنے والی فلم"" لوڈ ویڈنگ" کا دوسرو ٹیزر سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا، جس کے ریلیز ہوتے ہی شائقین سینما نے اپنی پسندیدگی کا اظہار مختلف سماجی ویب سائٹس پر کرنا شروع کر دیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

" فلم والا پیکچرز" کے بینر تلے بنے والی اس فلم کی کاسٹ میں فہد مصطفی اورمہوش حیات نمایاں کرداروں

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

میں نظر آئیں گے۔ فلم کے ہدایتکا رنبیل قریشی ہیں اور فلم کے پروڈیوسر مہدی علی اور فضاء علی مرزا ہیں۔ فلم " لوڈویڈنگ" کے ٹیزر کوشائقین سینما کی جانب سے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔۔فلم کا باقاعدہ ٹریلر بہت جلد ریلیز کیا جائیگا۔