بھارت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے،اداکارہ تاپسی پنوں
جمعرات 12 جولائی 2018 22:06
(جاری ہے)
فلم میں تاپسی ایک وکیل کا کردار ادا کررہی ہیں جو اپنے مسلمان موکل پر سے غداری کا مقدمہ ختم کروانے کی جنگ لڑیں گی کیونکہ انہیں یقین ہے کہ ان کے کلائنٹ کو مسلمان ہونے کی وجہ سے جان بوجھ کر نشانہ بنایا جارہا ہے۔
فلم میں رشی کپورمسلم شخص کا کردار نبھارہے ہیں جن کی فیملی کو دہشت گردی کے الزام میں پھنسایا جاتا ہے۔اداکارہ تاپسی پنوں نے فلم کی ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مخصوص مذہب کے افراد کو جان بوجھ کر نشانہ بنایاجاتا ہے اور یہ سب انتہائی پریشان کن ہوتا ہے اور میری فلم کرنے کی بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ میں فلم کے ذریعے یہ سب سامنے لاسکوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Geena Davis
Afreen Khan
Farhan Ali Agha
Manoj Joshi
shamita shetty
Sanjay Kapoor
Arif Lohar
Arjun Kapoor
Humera Arshad
A.R Rahman
Willa Holland
shahwar ali
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال