فلم ’’گولڈ‘‘ کا نیا گانا’’چڑھ گئی ہے‘‘ جاری

جمعہ 13 جولائی 2018 11:00

ممبئی۔ 13 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’’گولڈ‘‘ کا نیا گانا’’چڑھ گئی ہے‘‘ جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار کی سپورٹس فلم ’’گولڈ‘‘ کا نیا گانا’’چڑھ گئی ہے‘‘ جاری کردیاگیا، گانا اکشے کمار اور مونی رائے پر فلمایاگیاہے۔اس سے قبل فلم کا ایک اور گیت جاری کیاجاچکاہے۔ فلم کی کہانی ہندوستان کی ماضی کے اولمپک گیمزمیں ہاکی ٹیم کی جیت پر مبنی ہے۔ریما کاگتی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم’’ گولڈ‘‘ 15اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/07/2018 - 11:00:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :