کریتی سینن کی جگہ فلم ’’وومنیاں‘‘میں بھومی پیڈنیکر کے نام پر غور

جمعہ 13 جولائی 2018 11:00

ممبئی۔ 13 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کی جگہ فلم ’’وومنیاں‘‘میں بھومی پیڈنیکر کے نام پر غور کیا جا رہاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم ’’وومنیاں ‘‘ میں کریتی سینن اور تاپسی پنو ہوں گی، لیکن اب خبریں آرہی ہیں کہ کریتی سینن کی جگہ بھومی پیڈنیکر کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، کیونکہ کریتی سینن فلم ’’ہائوس فل فور، ’’پانی پت ‘‘ اور ’’ارجن پٹیالہ ‘‘ پر کام کریں گی اس لئے امکان ہے کہ کریتی سینن فلم کا حصہ نہیں ہوں گی۔

وقت اشاعت : 13/07/2018 - 11:00:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :