فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ ‘‘ اور ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا 19اکتوبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا

جمعہ 13 جولائی 2018 11:00

ممبئی۔ 13 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ ‘‘ اور ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا 19اکتوبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی دیول کی فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ اور پرینیتی چوپڑاکی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا 19اکتوبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا، نیرج پاٹھک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ کی کاسٹ میں ارشد وارثی، سنی دیول، پریٹی زنٹا، شریاس تلپاڈیم اور امیشا پٹیل شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 13/07/2018 - 11:00:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :