با لی وڈ ادا کارہ کترینہ کیف 18جو لائی کواپنی 34 ویں سالگرہ پر ڈبل جشن منائیں گی

ہفتہ 14 جولائی 2018 13:18

با لی وڈ ادا کارہ کترینہ کیف 18جو لائی کواپنی 34 ویں سالگرہ پر ڈبل جشن منائیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) با لی وڈ ادا کارہ کترینہ کیف 18جو لائی کواپنی 34 ویں سالگرہ پر ڈبل جشن منائیں گی۔بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق ادا کارہ کترینہ کیف 18جو لائی کو اپنی 34 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ اپنی سالگرہ کے دن ہی سے فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی شروع کر یں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطا بق اداکا رہ فلموں کی عکسبندی کے ساتھ ساتھ ’’دبنگ ری لو ڈڈ‘‘کے لیے امریکا اور کینیڈا کے دورے میں مصروف ہیں۔کا میا ب شو کے بعد اداکارہ مختصر وقفہ لیں گی جس میں وہ نا معلوم جگہ پر فیملی کے ساتھ سالگرہ منا ئیںگی ، یہجگہ فیملی کی پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے تا ہم اس کی تفصیلات کو پو شیدہ رکھا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 13:18:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :